مہر خبررساں ایجنسی کے نامہ نگار کی رپورٹ کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان بہرام قاسمی نے کہا ہے کہ ایران کی نظر میں اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو کی دھمکیوں کی کوئی قدرو قیمت نہیں ہے۔ ایرانی ترجمان نے اسرائيلی وزير اعظم کو خبـردار کرتے ہوئے کہا کہ اسرائیلی وزیر اعظم اپنی چادر سے پاؤں باہر رکھنے کی کوشش نہ کریں۔ ایرانی ترجمان نے کہا کہ ایرانی فوجی مشیر اور فوجی وسائل شام میں باقی رہیں گے انھوں نے کہا کہ ایران شام میں شامی حکومت کی درخواست پر باقی رہےگا۔
اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ ایران کی نظر میں اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو کی دھمکیوں کی کوئی قدرو قیمت نہیں ہے۔
News ID 1887345
آپ کا تبصرہ